قائد اعظم ٹرافی فائنل کے تیسرے روز کھیل بارش کے سبب تعطل کا شکار
کراچی : قائد اعظم ٹرافی فائنل کے تیسرے روز کھیل بارش کے سبب تعطل کا شکار ہو گیا، گراونڈ سٹاف نے پچ کو گیلا ہونے سے بچانے کیلئے ڈھانپ دیا۔
قائد اعظم ٹرافی فائنل کے لئے ناردرن اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں جہاں وہ ڈریسنگ…
