اہم خبریںبین الاقوامی

برازیل میں شدید بارشوں سے دو ڈیم ٹوٹ گئے ، متاثرہ علاقوں میں سیلاب کا خطرہ

برازیلیا  :   شمال مشرقی برازیل میں شدید بارشوں سے دو ڈیم ٹوٹ گئے، متاثرہ علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

حکومت نے اتمبے کے تمام رہائشیوں کو دریائے ویروگا کے کنارے سے فوری طور پر انخلاء کرنے کی ہدایت کی ہے، برازیل کے 50 سے زائد شہر نومبر سے اب تک شدید بارشوں سے متاثر ہیں۔

بارشوں سے آئے سیلاب سےکم از کم 18 افراد ہلاک اور 16 ہزار سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button