Daily Archives

December 23, 2021

برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا بھارت سے خرم پرویز کی رہائی کا مطالبہ

لندن : برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بھارت سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں غداری کے مقدما ت کے تحت زیر حراست انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کی رہائی کا مطالبہ کردیا ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن کو لکھے گئے خط میں 28اراکین پارلیمنٹ نے مقبوضہ وادی میں…

ترکی اور قطرکا کابل ایئرپورٹ مشترکہ طور پر چلانے پر اتفاق

استنبول : ترکی اور قطر نے افغانستان میں کابل بین الاقوامی حامد کرزئی ایئر پورٹ کو مشترکہ طور پر چلانے پر اتفاق کیا ہے۔ استنبول کے خبررساں ادارے ’انادولو‘ سے بات کرتے ہوئے سفارتی ذرائع نے بتایا کہ حال ہی میں ترکی اور قطری وفود کے درمیان…

کابل میں پاسپورٹ آفس کے باہرخودکش دھماکا، متعدد افراد زخمی

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاسپورٹ آفس کے گیٹ کے سامنے خودکش دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق خود کش حملہ آورنے پاسپورٹ آفس کے اندرداخل ہونے کی کوشش کی اورسیکورٹی فورسزکے روکنے…

برطانیہ میں پہلی بار یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد

لندن :  برطانیہ میں پہلی بار یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد رپورٹ کی گئی۔ برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے1 لاکھ 6 ہزار 122 نئے کیس رپورٹ کیے گئے۔ کورونا کی عالم وبا شروع ہونے کے بعد سے پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی…

اسلام آباد میں افغانستان سے متعلق او آئی سی اجلاس ، امریکا پاکستان کا مشکور

لاہور : امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس میں عالمی برادری کو افغان عوام کی حمایت کیلئے تعاون جاری رکھنے کی دعوت پر پاکستان کے مشکور ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری بیان میں سیکریٹری سٹیٹ انٹونی بلنکن…