اہم خبریںبین الاقوامی

کابل میں پاسپورٹ آفس کے باہرخودکش دھماکا، متعدد افراد زخمی

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاسپورٹ آفس کے گیٹ کے سامنے خودکش دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق خود کش حملہ آورنے پاسپورٹ آفس کے اندرداخل ہونے کی کوشش کی اورسیکورٹی فورسزکے روکنے پرخود کودھماکے سے اڑا لیا۔

طالبان سیکورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ حکام کاکہنا ہے کہ پاسپورٹ آفس میں جمعرات کا دن طالبان حکام کے لئے مخصوص ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button