او آئی سی اجلاس میں مسئلہ کشمیر کا ذکر نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے ، سردار یعقوب ناصر
لورالائی : پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اوآئی سی کا اجلاس پاکستان میں ہونا خوش آئند ہے لیکن اسکے ایجنڈے میں کشمیر کا زکر نہ…
