Daily Archives

December 23, 2020

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 84 اموات، 2142 نئے مریض

اسلام آباد :  کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 557 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 62 ہزار 814 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

ٹیسٹ سیریز سے قبل جیت نے ہمارا حوصلہ بڑھایا: مصباح الحق

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کی جیت ہمارے لیے بہت ضروری تھی۔ گزشتہ روز نیپئر میں انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ سیریز سے قبل اس جیت نے ہمارا حوصلہ بڑھایا…

انضمام الحق جلد باز جونیئر بلے بازوں پر برس پڑے

لاہور : انضمام الحق جلد باز جونیئر بیٹسمینوں پر برس پڑے، انہوں نے کہا کہ مشکل کنڈیشنز کی پرواہ کئے بغیر آتے ہی جارحانہ سٹروکس کھیلنے کی کوشش میں وکٹیں گنوانے والوں کو محمد حفیظ کی بیٹنگ سے سبق سیکھنا چاہیے۔ حیدر علی و عبداللہ شفیق کیلئے…

قومی ٹیم ترنگا پہنچ گئی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو ہوگا

آکلینڈ : چھوٹے فارمیٹ کے بعد طویل دورانیے کی کرکٹ کا امتحان شروع ہونے کو ہے، قومی ٹیم ترنگا پہنچ گئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو ہوگا۔ قومی سکواڈ بذریعہ بس نیپئر سے ترنگا پہنچا۔ پاکستان شاہینز میں شامل ٹیسٹ…

کووڈ 19 کی نئی قسم پوری دنیا میں پھیل سکتی ہے، ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کردیا

چین میں کووڈ 19 کے سامنے آنے کے ایک سال بعد وائرس نے اپنے خصوصیات تبدیل کرلی ہیں اور اب یہ زیادہ منتقل ہونے والا بن گیا ہے جس نے ماہرین صحت کے خدشات کو بڑھادیا ہے کہ اب یہ برطانیہ سے پوری دنیا میں پھیل سکتا ہے۔ تاہم انہیں یقین ہے کہ حال…

فرانس اور برطانیہ میں کورونا کے باعث لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دی گئیں

لندن : فرانس اور برطانیہ میں کورونا کے باعث لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دی گئیں، دونوں ممالک میں بحری، فضائی اور زمینی سفر آج سے دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق ہوگا۔ فرانس اور برطانیہ میں اشیا کی ترسیل کی بحالی کا معاہدہ بھی طے پاگیا،…

دنیا بھر میں کورونا سے مزید 6 لاکھ سے زائد افراد متاثر، وائرس براعظم انٹارکٹیکا پہنچ گیا

نیویارک :  دنیا بھر میں گزشتہ روز کورونا سے مزید 6 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے، مہلک وائرس براعظم انٹارکٹیکا بھی پہنچ گیا۔ امریکا میں سب سے زیادہ 2 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے۔ برازیل میں 55 ہزار، برطانیہ میں 36 ہزار، روس میں 28 ہزار اور بھارت…