بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ سنگین ہے، مصطفی کمال
کوئٹہ: پاک سرزمےن پارٹی کے چےئرمےن سید مصطفی کمال نے کہا کہ بلوچستان میں امن قائم کرنے کا واحد طریقہ ریاست بلوچستان کے 2 فیصد مراعات یافتہ طبقے سے ڈیل کرنے کے بجائے عوام سے براہ راست ڈیل کرئے۔ بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ سنگین ہے،…
