شوبز

منال کی منگیتر احسن کیساتھ سوئمنگ کرتے ویڈیو وائرل،صارفین کی تنقید

کراچی ( شوبز ڈیسک ) جس کی وجہ سے ایک بار پھر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔تنقیدی تبصروں سے بچنے کیلئے احسن محسن نے کمنٹ بند کردئیے لوگ شادی سے پہلے ہی منال خان اور احسن محسن اکرام کے درمیان اتنی زیادہ نزدیکیوں پر اعتراض کرتے ہوئے دونوں بہنوں ایمن اور منال کا موازنہ کررہے ہیں اور لوگوں کا کہنا ہے کہ منال خان بہت بیہودہ ہوتی جارہی ہیں جب کہ ایمن اپنی بہن سے بہت مختلف ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button