اہم خبریںبلوچستان

ایرانی حکام نے زیروپوائنٹ گیٹ اور ٹرانزٹ گیٹ کو بند کردیا

تفتان(ویب ڈیسک): ایرانی حکام نے زیروپوائنٹ گیٹ اور ٹرانزٹ گیٹ کو بند کردیاتفصیلات کے مطابق چاغی سے متصل پاک ایران سرحدی شہرتفتان میں پاک ایران دوستانہ گیٹ زیروپوائنٹ اور ٹرانزٹ گیٹ کو عید نوروز کے سلسلے میں 14 روز کے لیئے بند کردیا ہے ۔

تحصیلدار تفتان ظہور بلوچ کے مطابق ایرانی حکام نے عید نوروز کی چھٹیاں منانے کے لیئے پاک ایران دوستانہ گیٹ زیروپوائنٹ اور ٹرانزٹ گیٹ دونوں کو 14 دن تک بند کردیا تاہم عید نوروز تعطیلات کے سلسلے میں پاک ایران سرحد کاروباری گیٹ 14 دن تک بند رینگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button