اہم خبریںشوبز

سوشل میڈیا مجھے الجھن میں ڈال دیتا ہے : ہانیہ عامر

اسلام آباد  :  جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس دنیا میں ہر قسم کے لوگ ہیں کچھ آپ کو ملتے ہیں اور کچھ نہیں۔ہانیہ عامر نے مزید لکھا کہ سوشل میڈیا مجھے اداس نہیں کرتا بلکہ الجھن میں ڈال دیتا ہے ۔ لوگ کیوں کسی کو خوش نہیں دیکھ سکتے ، لوگ دوسروں کی خوشی میں خوش کیوں نہیں ہو سکتے ؟اداکارہ نے پیغام میں لکھا کہ میں اپنے ذہن میں بولتی ہوں، میں زیادہ ہنستی بھی ہوں اور محسوس بھی زیادہ کرتی ہوں۔ مہربان، مددگار ہونے اور عزت کرنے میں کشش ہے ۔ بنیادی طور پر میں حیران کن ہوں، آپ کو مجھے جاننا چاہئے ۔ہانیہ عامر کی تصویر کے ساتھ شیئر کئے گئے پیغام کو 2 لاکھ 43 ہزار سے زائد بار پسند کیا گیااور کمنٹس کئے گئے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button