Daily Archives

March 21, 2021

لندن میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپوں میں متعدد شہری زخمی

لندن میں کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ شہریوں نے حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، 35 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ کورونا پابندیوں کے خلاف لندن والے سڑکوں پر آ گئے، ہزاروں کی…

یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر اتحادی افواج کی فضائی بمباری

سعودی سربراہی میں قائم عسکری اتحاد نے یمن میں حوثی باغیوں کے زیر تسلط علاقوں پر فضائی بمباری کی تاہم حملے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی سربراہی میں عسکری اتحاد کے فضائی طیاروں نے حوثی باغیوں کے ٹھکانوں…

وزیر داخلہ کو ہٹا کر اشرف غنی نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے :عبداللہ عبداللہ

کابل : اشرف غنی نے ماسکو کانفرنس میں عبداللہ عبداللہ کی شرکت کے دوران پیچھے سے وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کو برطرف کردیا جس پر عبداللہ عبداللہ نے واپس آکر انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔ادھرصوبہ غور میں بارودی سرنگ دھماکے سے ضلعی گورنر رفیق عالم ہلاک…

امریکا نے بھارت سے انسانی حقوق،اقلیتوں کا معاملہ اٹھادیا

نئی دہلی :  امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہاہے کہ بھارت روسی دفاعی نظام خریدنے سے باز رہے ،ہم اتحادیوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ پابندیوں سے بچنے کیلئے روسی ہتھیاروں کی خریداری سے گریز کریں،بھارتی وزرا سے ملاقاتوں کے دوران اقلیتوں اور انسانی…