چوری کا حساب دینے کیلئے بلایا جاتا ہے یہ اداروں کو دھمکیاں دیتے ہیں: مراد سعید
اسلام آباد: مراد سعید نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا چوری کا حساب دینے کیلئے بلایا جاتا ہے یہ اداروں کو دھمکیاں دیتے ہیں، ان کی سیاست کا محور صرف لوٹ مار کے پیسے بچانا ہے، زرداریوں اور شریفوں کے پاس لوٹی دولت کا جواب نہیں۔…
