Daily Archives

August 13, 2020

کوئی پرائیویٹ اسکول یا مدرسہ 15 اگست کو کھولا گیا تو بند کردیں گے، وفاقی وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وارننگ دی ہے کہ اگر کسی پرائیویٹ اسکول یا مدرسے کو 15 اگست کو کھولا گیا تو اسے بند کردیا جائے گا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اے لیول اور او لیول کے طلبا کے ساتھ ناانصافی کی شکایتوں سے پاکستان میں…

کورونا کے بعد یہ معاشی ترقی کا سال ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ٹیکس آمدنی کورونا سے پہلے کی صورت حال پر واپس آگئی ہے۔ کورونا کے بعد امریکا کی معیشت 32 فیصد گھٹ گئی ہے، جبکہ کورونا کے باعث برطانوی معیشت 20 فیصد سکڑی ہے۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں تقریب سے…

فضل الرحمٰن سے اختر مینگل کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے بلوچستان عوامی پارٹی (بے این پی۔مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ملاقات کی جہاں ملکی سیاسی صورت حال اور اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں واقع مولانا فضل…

صنعتوں کو بروقت اور مرحلہ وار کھولنا معیشت کیلئے سودمند ثابت ہوا، حماد اظہر

وفاق وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ صنعتوں کو بروقت اور مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ معیشت کے لیے سود مند ثابت ہوا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پاکستان پوری ثابت قدمی سے معاشی بحالی کی راہ…

وزیر اعظم نے افتتاح کرنے کے بعد بس میں سفر بھی کیا

وزیر اعظم عمران خان نے پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کردیا، وزیر اعظم نے افتتاح کرنے کے بعد بس میں سفر بھی کیا۔ وزیر اعظم کو افتتاح سے پہلے منصوبے کے متعلق تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ بی آر ٹی کا کوریڈور چمکنی سے…

کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق تحریری حکم جاری

سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق تحریری حکم جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکلر ریلوے کی بحالی سے  متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت کے تحریری حکم نامے کے مطابق سرکلر ریلوے پر انڈر پاسز کی تعمیر کا کام ایف…

بلوچستان: کورونا کیسز میں اچانک تیزی آگئی

بلوچستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں اچانک تیزی آگئی، صوبے کے سات اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 88 مریض سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کرگئی، صوبے میں اس وقت کورونا کے صرف 1448 مریض زیر علاج ہیں۔…

پاکستان کی دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ، فواد عالم شامل

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اظہر علی نے کہا کہ اس وکٹ پر مانچسٹر کے مقابلے میں زیادہ گھاس ہے لیکن وکٹ اندر سے خشک ہے اور ہمیں امید ہے کہ ہم اچھا اسکور کرنے میں کامیاب رہیں گے۔…

پی سی بی کی انگلش کرکٹ ٹیم کو رواں برس پاکستان آنے کی باضابطہ دعوت

لاہور،کراچی(سپورٹس رپورٹر)ذرائع کا دعویٰ ہے کہ میڈیا میں جاری خبروں کے بعد پی سی بی نے باضابطہ طور پر ای سی بی کو مختصر فارمیٹ کے میچوں کیلئے پاکستان آنے کی دعوت دی ہے اور آئندہ چند ہفتوں کے دوران اس حوالے سے موثر پیشرفت کا امکان ہے ۔

بھارتی وزیراعظم  مودی کےساتھ تقریب میں شریک ہندو پنڈت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ خبرایجنسی کے مطابق مودی اورپنڈت گوپال داس رام مندر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں اسٹیج پر موجود تھے۔ تقریب میں مودی اورپنڈت داس کافی دیر ایک ساتھ کھڑے رہے…