نیب کے پونے 2 گھنٹے سوالات، وزیراعلی نے پیشی کے فوری بعد اجلاس بلا لیا
لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے نیب آفس پیشی پر شراب لائسنس اجرا کے حوالے سے پونے دو گھنٹے تک سوالات کئے گئے، اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں۔ پیشی کے بعد وزیراعلی نے مشاورتی اجلاس بلا لیا.
وزیراعلیٰ پنجاب بغیر پروٹوکول نیب دفتر…
