Daily Archives

August 26, 2020

وزیراعظم کا شہر قائد کی صورتحال کا نوٹس، تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

اسلام آباد:  ‏وزیراعظم نے شہر قائد میں بارش کے بعد کی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی اداروں کو کراچی کے شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ عمران خان نے کہا عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ وفاقی ادارے…

فیصل آباد: جڑانوالہ سے لاہور موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

فیصل آباد:  فیصل آباد میں جڑانوالہ سے لاہور موٹروے پر المناک ٹریفک حادثے کے دوران 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ فیصل آباد میں جڑانوالہ سے لاہور موٹروے پر چک نمبر 278گ ب کے قریب بارش کے باعث گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ ٹریفک…

بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر ادا کرنا ہو گا: سپریم کورٹ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر چاہے مہر معجل ہو یا غیرمعجل فوری ادا کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بغیر اجازت دوسری شادی سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری…

29 اور 30 اگست کو عاشورہ تعطیلات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:  وفاقی وزارت داخلہ نے نو اور دس محرم کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ 29 اور 30 اگست کو یوم عاشور کی چھٹی ہوگی۔ ہفتہ اور اتوار کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ وزارت داخلہ نے با ضابطہ طور پر نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سرکاری تعطیلات کے…

پاک امریکا تعلقات افغان امن عمل کو یقینی بنانے کیلئے ناگزیر ہیں: وفاقی وزیر خارجہ

اسلام آباد:  وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کا فروغ اور باہمی شراکت داری، افغان امن عمل سمیت خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کیلئے ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہاروفاقی وزیر خارجہ نے پاکستان میں تعینات…

نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی برائے سیاحت تشکیل، زلفی بخاری کنوینر مقرر

اسلام آباد:  وزیرِ اعظم عمران خان نے ملک کے طول و ارض میں پھیلے دل کش سیاحتی مقامات اور ملکی سیاحتی استعداد کومکمل طور پر بروئے کار لانے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سیاحت کے حوالے سے حکومتی ترجیحات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اعلیٰ سطحی…

‘ایف اے ٹی ایف کے نام پر عمران خان کو پاکستان کا ہٹلر نہیں بننے دیں گے’

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایف اے ٹی ایف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) کے نام پر عمران خان کو پاکستان کا ہٹلر نہیں بننے دیں گے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے…

زلفی بخاری نے ریحام خان پر ہتک عزت کا دعویٰ کردیا

لندن:  وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی جانب سے لگائے گئے اس الزام پر کہ روز ویلٹ ہوٹل کی فروخت میں زلفی بخاری کا ذاتی مفاد وابستہ  لندن ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔…

فواد چوہدری نے غلام سرور کے بیان کو نامناسب قرار دیدیا

کراچی : وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ساتھی وزیر غلام سرور خان کے کرپشن میں ملوث افراد کو واجب القتل قرار دینے کے بیان کو نامناسب قرار دے دیا۔ منگل کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر ہوابازی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے فواد چوہدری کا…

مشترکہ ٹیم نے جہانگیر ترین کے اثاثوں کی تحقیقات شروع کر دی

اسلام آباد : ایف آئی اے اور سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی مشترکہ ٹیم بڑی ہی سرگرمی کے ساتھ ارب پتی جہانگیر ترین کے معلوم اور نامعلوم اثاثوں کی تحقیقات میں مصروف ہے اور اس عمل کے دوران انہوں نے ایسے تمام سرکاری…