آرمی چیف اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ، پاکستان میں کورونا صورتحال پر بات چیت
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں پاکستان میں کورونا صورتحال اور انسداد پولیو مہم کے دوبارہ آغاز پر بات چیت کی گئی۔ بل گیٹس نے انسداد پولیو مہم کے دوران پاک فوج کے تعاون کو سراہا۔
ڈی جی آئی…
