Daily Archives

August 31, 2020

وزیراعظم عمران خان کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری مسترد کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پورے ملک میں بارشوں سے مشکل صورتحال کا سامنا ہے، موجودہ…

سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تقرری کیس: شاہد خاقان کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تقرری کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تقرری کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم شاہد…

میاں‌ نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میان محمد نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر لی ہیں۔ میاں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت سے قبل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت ہوگی۔ جسٹس عامر…

اگلے سال پھر بارشیں ہوںگی، حالات سے سبق سیکھ کر پلاننگ کرنی چاہیے، فواد چودھری

اسلام آباد:  وفاقی وزیر فواد چودھری نے حالیہ بارشوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات معمول پر آتے ہی ہم سب کچھ بھول جاتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اگلے سال پھر بارشیں ہوں گی، معمولات…

پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا سمیت دیگر علاقوں میں بارش کا امکان

لاہور:  منگل کے روز پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع…

بلین ٹری سونامی منصوبہ: عالمی ڈونرز کا گرانٹ دینے کا عندیہ

اسلام آباد: عالمی ڈونرزنے وزیراعظم عمران خان کے ماحولیاتی تبدیلی کے 5 منصوبوں کی حمایت کی اور ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کیلئے گرانٹ کا بھی عندیہ دیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے ویڈیو لنک کے ذریعے عالمی ڈونراداروں کو…

جنوبی وزیرستان: آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 3 جوان شہید

صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ سے پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران…

کراچی میں حالیہ بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، گورنر ہاؤس کے قریب سڑک دھنس گئی

کراچی:  کراچی میں حالیہ بارشوں سے انفرا اسٹرکچر تباہ ہوگیا، گورنر ہاؤس رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے قریب سڑک دھنس گئی، ٹریلر پھنس گیا ، کورنگی انڈسٹریل ایریا، جام صادق پل اور کازوے پر ٹریفک جام ہوگئی، کے پی ٹی انٹرچینج اور قیوم آباد میں بھی گاڑیوں…

بارشوں کے باعث شہر قائد کے عوام امتحان سے گزر رہے ہیں: وفاقی وزیر اطلاعات

کراچی:  وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بارشوں کے باعث شہر قائد کے عوام ایک امتحان سےگزررہے ہیں۔ وزیر اطلاعات نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پوری قوم کی ہمدردیاں شہر قائد کے عوام کے ساتھ ہیں۔ وفاقی حکومت اور اس سے منسلک اداروں کی…

سپیکر چوہدری پرویز الہی نے حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے

لاہور:  پنجاب اسمبلی کے 2 ستمبر سے شروع ہونے والے اجلاس کے حوالے سے خصوصی ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا، اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسمبلی کے ملازمین کے اوقات کار تبدیل کر دیئے۔ سپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر بھی…