ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں: نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے موقع پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی۔
نواز شریف نے درخواستوں میں موقف اختیار کیا کہ بیرون ملک زیرعلاج ہونے کے باعث اپیلوں کی…
