نیب سربراہ کا مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے پر زور
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بیورو کی توجہ تمام میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانے پر مرکوز ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نیب نے…
