Daily Archives

August 28, 2020

نیشنل پارٹی کا سینٹ کے خالی ہونے والی نشست پر انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کا سینٹ کے خالی ہونے والی نشست پر انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ۔نیشنل پارٹی نے اپوزیشن اور حکومتی جماعتوں کا سینٹ کے خالی نشست پر سپورٹ کرنے کی یقین دہانی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔نیشنل پارٹی نے سینیٹ کے خالی نشست پر…

سوات اور کوہستان میں بارشوں و سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، 14 افراد جاں بحق

صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سوات اور کوہستان میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی، جس کے باعث اب تک 14 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ اس کے علاوہ 48 گھروں کو مکمل اور جزوی طور پر نقصان بھی پہنچا جبکہ کئی افراد کے سیلاب میں بہنے کی…

نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی ہے، شہباز

صدر (ن) لیگ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی ہے۔ لاہور احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں وقفہ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف  نے کہا کہ نواز شریف کی صحت پر…

ن لیگ عوام کا اعتماد کھو چکی : شہباز گل

معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عوام کا اعتماد کھو چکی ن لیگ کم از کم صحت کے معاملے پر بھاشن نہ دے، نظام صحت کو مفلوج کرنے والوں کا صحت کے حوالے سے بیان بازی کرنا مضحکہ خیز ہے۔ شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا…

گلوبل فنڈ کا خط عمران خان کی نا اہلی اور بدانتظامی کا ثبوت: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‎گلوبل فنڈ کا خط عمران خان کی نا اہلی اور بدانتظامی کا ثبوت ہے، ‎ایڈیشنل سیف گارڈ پالیسی اختیار کرنے کا مطلب حکومتی ساکھ ختم ہونا ہے، ‎عالمی ادارے نے اقدام سیاسی عدم استحکام اور ناکام حکومت کی وجہ سے کیا۔ ترجمان…

کورونا مزید 9 افراد کی جان لے گیا، مہلک وائرس سے 2 لاکھ 95 ہزار 53 شہری متاثر

اسلام آباد:  کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 9 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 283 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار 53 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ…

پنجاب: مختلف علاقوں میں بارش، حادثات میں 2 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

لاہور:  پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں دو بچوں سمیت 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، نشیبی علاقوں سے پانی نہ نکلا جاسکا، بجلی کا نظام بھی متاثر ہوا، دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام پر پانی کی سطح…

وزیراعلیٰ پنجاب نے اربن فلڈنگ سے بچاؤ کیلئے اقدامات کا حکم دے دیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے اربن فلڈنگ سے بچاؤ کیلئے اقدامات کا حکم دے دیا۔ عثمان بزدار نے برساتی نالوں، ڈرین اور واٹر چینلز کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلی پنجاب نے متعلقہ حکام کو موثر اقدامات کے لئے ہائی الرٹ کر دیا۔ عثمان…