منشیات برآمدگی کیس: رانا ثنا اللہ اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
لاہور: رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ عدالت نے رانا ثناء اللہ سمیت دیگر کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔
انسدادمنشیات عدالت میں رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات…
