Daily Archives

August 22, 2020

افغانستان سے بھتے کی کالز آرہی ہیں، آئی جی خیبرپختونخوا

آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ افغانستان سے بھتے کی کالز آرہی ہیں، جن کے ساتھیوں کو گرفتار یا کیفرکردار تک پہنچایا جا رہا ہے۔ بھتے سے متعلق کالز کے ایشو کو وزارت خارجہ کے ذریعے ایف اے ٹی ایف میں اٹھا رہے ہیں۔  …

نواز شریف کو باہر بھیجنے سے پہلے تفتیش کروا کے تسلی کی گئی، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے سے پہلے ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں تک سے انٹیلی جنس اداروں کے ذریعے تفتیش کروا کے تسلی کی گئی تھی، اب اسے ڈیل قرار دینا زیادتی ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نواز شریف…

بزدار شراب کیس، سرکاری فائلیں کچھ الگ داستان ہی پیش کرتی ہیں

اسلام آباد  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اس وقت کے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز سے کہا تھا کہ لاہور کے ہوٹل کو شراب کا لائسنس دیدیا جائے لیکن وزیر اعلیٰ آفس اس معاملے پر سرکاری فائل دیکھنے سے گریزاں تھا۔ سرکاری دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ…

ملک میں کورونا کے 10ہزار 626 ایکٹیو کیسز رہ گئے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے ایکٹیو کیسز صرف 10ہزار626 رہ گئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 586 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ مزید 10 افراد جاں…

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہیگا۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہیگا۔ تاہم لسبیلہ، خضدار، سبی، قلات، کوہلو ، زیارت، ہرنائی ،بارکھان، آواران ،تربت اورگردونواح میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 27…

کوئٹہ‘ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں پھر اضافہ

کوئٹہ میں دودھ، دہی، چینی اور آٹا سمیت دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ خاص طور پر 20کلو آٹے کا تھیلا 1250روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ کوئٹہ میں مختلف اشیاء کی قیمتوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ شہر میں آٹا فی…

سعودی آئل کمپنی نے چین سے 10 ارب ڈالر کا معاہد معطل کردیا

سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی’ آرامکو‘ نےچین کے ساتھ 10 ارب ڈالر کے معاہدے کو معطل کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت سعودی کمپنی کو 10 ارب ڈالر کی لاگت سے چین میں ریفائننگ اور پیٹروکیمیکل کمپلیکس بنانا تھا۔ تاہم اب سعودی…

جنوبی سوڈان میں طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتوں کا خدشہ

جنوبی سوڈان میں مال بردار طیارہ جس میں 18 افراد سوار تھے ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا اور جہاز میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی سوڈان کے دارالحکومت سے جنوبی ریاست بحرالغزل کی جانب اُڑان بھرنے والے مال…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے روایتی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا کے ایک گاؤں میں بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو…

اسرائیل کے حملے جاری رہے تو جنگ کرنےسے دریغ نہیں کرینگے: حماس

غزہ:  فلسطین اور اسرائیل کے درمیان ہونیوالی کشیدگی کے بعد حماس کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل کے حملے اور محاصرے جاری رہے تو وہ جنگ کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک ہفتے کے دوران کشیدگی…