Daily Archives

August 5, 2020

چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہر دن کو عید بنا دیتی ہیں:حنا خواجہ بیات

اسلام آباد ; انہوں نے کہا کہ پھولوں کی خوشبو، مہندی کا رنگ، کانوں میں آویزے ، ہاتھوں میں انگوٹھی اور بہت سارا پیار۔یہی تو ہوتی ہیں چھوٹی چھوٹی خوشیاں جو ہر دن کو عید بنا دیتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان چھوٹی خوشیوں کی اہمیت کو سمجھیں۔

میں کشمیر کا سفیر ہوں: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے خود کو کشمیر کا سفیر قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یوم استحصالِ کشمیر کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں پاکستان اور کشمیر کا جھنڈا شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹر ٹرینڈ…

پاکستان کا انگلینڈ‌ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

مانچسٹر: انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اولڈ ٹریفورڈ میں‌ شروع ہو گیا، شاہینوں‌ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہوا. قبل ازیں اظہر…

فرنٹیئرکور کی جانب سے نوکنڈی ،ماشکیل ،تفتان اور سیندک میں کپڑے جوتے اورآٹا تقسیم

کوئٹہ /نوکنڈی (نیوزایجنسیاں)ایف سی بلوچستان سائوتھ کی جانب سے نوکنڈی، ماشکیل،نیو راجہ، تفتان،سنیدک، ریکودک اور اس کے مضا فات میں واقع مختلف چھوٹے گائوں اورکلیوں ہمیں چار ہزار غریب و مستحق خاندانوں میں عید الاضحی کی آمد کی مناسبت سے…

گورنر بلوچستان سے وزیراعلئ بلوچستان کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

۔گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یسین زئ سے وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ۔گورنر اور وزیراعلئ کے درمیان کو رونا وائرس کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ۔گورنر بلوچستان کی کووڈ-19 کے…

پاکستان کی تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے کی ایک بار پھر مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے کی ایک بار پھر شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کے خامیوں وسقم سے بھرے فیصلے سے اس مندر کی تعمیر کی راہ ہموار ہوئی جو انصاف پر عقائد کے غالب ہونے…