بلوچستان

قلات : کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیئے احتجاجی ریلی

قلات۔ جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیئے احتجاجی ریلی نکالی گئی قلات۔ ریلی کے شرکاء نے انڈیا اور مودی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی قلات۔ ریلی کی قیادت جمعیت کے رہنماء آغا فضل الرحمان شاہ اور مولانا محمد قاسم فاروقی نے کیا قلات۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ حکمرانوں کشمیر کا سودا کیا ہے اور قوم کو مسلسل دھوکہ دے رہے ہیں قلات۔ںغمہ پیش کرنے اور مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرنے سے کشمیر آزاد نہیں ہوتی قلات۔ کشمیر کی آزادی کے لیئے ضروری ہے کہ حکمران جہاد کا علان کرے مقررین کا حتجاجی جلسہ سے خطاب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button