بلوچستان

گورنر بلوچستان سے وزیراعلئ بلوچستان کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

۔گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یسین زئ سے وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ۔گورنر اور وزیراعلئ کے درمیان کو رونا وائرس کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ۔گورنر بلوچستان کی کووڈ-19 کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیۓ صوبائ حکومت کے اقدامات کی تعریف ۔دونوں رہنماؤں کا کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی ۔کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کی مزمت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button