Daily Archives

August 21, 2020

مریم نواز نے پتھر نیب کو نہیں، شہباز شریف کی سیاست کو مارے: شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ آٹا، چینی سستے ہونے جا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کسی کو این آر او نہیں دیں گے، مریم نے پتھر نیب کو نہیں شہباز شریف کی سیاست کو مارے، جن کے نیب میں کیس وہ زیادہ بول رہے ہیں، عثمان بزدار کا کچھ نہیں ہوگا،…

یکم محرم الحرام، خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت

خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت آج (یکم محرم الحرام) عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ حضرت عمرؓ کے یوم شہادت کے موقع پر کراچی سمیت ملک مختلف حصوں میں مذہبی تنظیموں کی جانب سے پروگرامات کا انعقاد کیا گیا، جہاں…

اپریل 2021 سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ ہوگا، وزیر تعلیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے اپریل 2021 سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنی وزارت کی دو سالہ کارکردگی کے حوالے سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپریل 2021…

میر حاصل بزنجو کی نما زجنازہ ادا کردی گئی

نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل بزنجو کی نما زجنازہ خضدار میں اُن کے آبائی علاقے نال میں ادا کردی گئی۔ میر حاصل بزنجو کی نماز جنازہ میں سیاسی رہنماؤں سمیت عوام بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ سینیٹر میر حاصل بزنجو کی تدفین آبائی علاقے…

عوام کی فلاح بہبود اور ترقی اصلاحات پروگرام کا اہم مقصد اور ہدف ہے، مشیر خزانہ

اسلام آباد:  وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کی فلاح بہبود اور ترقی حکومتی اصلاحات کے پروگرام کا اہم مقصد اور ہدف ہے۔ یہ بات انہوں نے کراچی کونسل آن فارن ریلیشنز کے زیراہتمام ”حقیقت…

کراچی میں موسلادھار بارش سے کئی علاقے زیر آب، بجلی گرنے سے 2 نوجوان ہلاک

کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ کراچی میں لانڈھی، کورنگی، فیڈرل بی ایریا، انڈسٹریل ایریا، شاہ لطیف ٹاؤن، بن قاسم، قائد آباد سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش جاری ہے۔…

کوہاٹ میں 5 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

کوہاٹ کے علاقے کیڑی شیخان میں 5 بچےتالاب میں ڈوب کرجاں بحق ہوگئے۔ریسیکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونےوالوں میں ایک بھائی اور چار بہنیں شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تالاب میں ڈوبنے والے بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

لوٹ مار ایسوسی ایشن کی سازشوں کے باوجود دو سال مکمل ہوئے: فیاض الحسن چوہان

لاہور:  وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کورونا چیلنج کے ساتھ کامیابی سے نمٹا گیا، پنجاب حکومت نے پہلے دن سے بہترین اقدامات کئے، لوٹ مار ایسوسی ایشن کی سازشوں کے باوجود دو سال مکمل ہوئے، ماضی کے بجٹ میں صرف لاہور کو مدنظر رکھا…

الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو 29 اگست تک گوشوارے جمع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن آپ پاکستان نے سیاسی جماعتوں کو ایک بار پھر یاد دہانی کروائی ہے کہ وہ اپنی جماعت کے مالی سال 2019-20ء کے حسابات کے گوشوارے 29 اگست تک جمع کروا دیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جمعہ کو جاری پریس ریلیز کے مطابق سیاسی…

پاکستانی قوم پرتشدد قوتوں کیخلاف زیادہ متحد اور مستحکم ہو چکی ہے، وزیر خارجہ

بیجنگ:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم زیادہ متحد اور مستحکم ہے۔ دہشتگردی کے شکار افراد کی یاد اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے عالمی دن کے موقع پر ایک…