Daily Archives

August 23, 2020

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد:  ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹیجک ڈائیلاگ اعلامیے پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔ تفصیل کے مطابق پاکستان نے پاک چین…

ثبوت بہت دیئے مگر پھر شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثبوت بہت دیئے ہیں مگر پھر شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے لکھا کہ پھر ان کی زندگی خطرے میں پڑتی ہے، آخرکار وہ…

لیگی قیادت نے ہمیشہ قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا: شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہےکہ ہر بار مسلم لیگ نون کی قیادت نے قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا ہے۔ شبلی فراز نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں دستاویزات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کئی دنوں سے مسلم…

بزدار صاحب خدارا لاہور کی جان چھوڑ دیں: عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بزدار صاحب خدارا لاہور کی جان چھوڑ دیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ لاہور کو حفاظت کیلئے روبوٹ اور چابی والے کھلونوں کی ضرورت نہیں، لاہور کے عوام 2 سال سے…

کراچی: 2 روز کے دوران 18 پولیس اہلکار کورونا سے متاثر

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں دو روز کے دوران 18 پولیس اہلکار کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق شہر قائد میں 2 دنوں میں کورونا سےمتاثر 50 پولیس اہلکار صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ اب تک کورونا سے متاثر 2999 پولیس اہلکار صحت یاب…

سی پیک سےمتعلق گمراہ کن پروپیگنڈا جاری، عوام کان نہ دھریں: عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد:  چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈے کئے جا رہے ہیں، عوام جھوٹی خبروں پرکان نہ دھریں۔ عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ سی پیک سے متعلق ملازمتیں، اقدامات ویب سائٹ…

نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی تجویز پنجاب حکومت نے دی: مریم اورنگزیب

لاہور:  مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی تجویز پنجاب حکومت اور یاسمین راشد نے دی. ۔ مریم اورنگزیب نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ پنجاب حکومت، وزیر صحت یاسمین راشد اور سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز سے پوچھیں،…

نوازشریف کوانسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی: یاسمین راشد

لاہور:  وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی، نوازشریف نے ڈیمانڈ کیا کہ وہ بیرون ملک جا کرعلاج کرانا چاہتے ہیں۔ وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ن لیگ اس وقت…

چین میں تیار جدید 054 فریگیٹ جہاز پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل

کراچی: چین میں تیار کیے جانے والے جدید 054 فریگیٹ جہاز پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل ہوگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہڈونگ ژونگوا شپ یارڈ چائنہ میں 054 فریگیٹ جہاز کی لانچنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مہمان خصوصی کموڈور اظفر ہمایوں سمیت…