بیروزگار خواتین کرکٹرز کیلئے 3ماہ کے امدادی پیکج کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بے روزگار خواتین کرکٹرز کی مدد کے لیے تین ماہ کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے جس کے تحت انہیں فی کس 25ہزار روپے ماہوار دیے جائیں گے۔
بورڈ اپنی ڈیوٹی آف کیئر پاليسی کے تحت خواتين کرکٹرز کے لیے تين ماہ کے امدادی…
