ڈاکٹر ظفر مرزا کے 17 کنسلٹنٹ اور مشیر بھی فارغ کئے جانیکا امکان
اسلام آباد: ; سابق معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے 17 کنسلٹنٹ اور مشیروں کو فارغ کئے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفیٰ کے بعد یہ مشیر اور کنسلٹنٹ دفتر نہیں آ رہے ہیں۔ ڈاکٹر ظفر مرزا…
