پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سانحہ 8 اگست کوئٹہ کی چوتھی برسی پر پیغام پی پی پی چیئرمین نے شہدائے 8 اگست کوئٹہ کو خراج عقیدت پیش کیا، شہداء کے خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار قوم اس سانحے کو کبھی نہیں بھولے گی،
نصیرآباد:نصیرآباد ڈویژن کے اضلاع نصیرآباد،جعفرآباد،صحبت پور،اور جھل مگسی میں طوفانی ہواوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری۔۔جھل مگسی کے نشیبی علاقے زیرآب ندی نالوں میں بھی تخیانی کا خدشہ ۔ضلع نصیرآباد کے ہیڈکوارٹر شہر ڈیرہ مراد جمالی میں بارش سے…
بلوچستان حکومت نے صوبے کے معروف گلوکار واسو کی بیماری اور کمزور معاشی حالت کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی مالی امداد اور سرکاری خرچ پر علاج معالجے کا اعلان کردیا۔
معروف گلوکار واسو کی بیماری اور کمزور معاشی حالت کے حوالے سے ویڈیو سوشل میڈیا پر…
پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے بھرپور طریقے سے جینا چاہیئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ ماہ اُن کی زندگی میں بہت کچھ…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مانچسٹر ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہونے کا اعلان پانچ منٹ گھنٹی بجا کر کیا۔
لیجنڈری کرکٹر نے کہا کہ اولڈ ٹریفورڈ کی گھنٹی بجانا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
مانچسٹر: مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 277 رنز کا ہدف دے دیا۔ انگلش ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔
مانچسٹر ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں 169رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اظہر علی 20، اسد شفیق 29، محمد رضوان 27، یاسر شاہ 33 رنز…
کورونا وائرس کے سبب ملتوی کیا گیا ٹی20 ورلڈ کپ اب آسٹریلیا میں 2022 میں منعقد ہو گا جبکہ بھارت شیڈول کے مطابق 2021 کے ٹی20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے تصدیق کی کہ کورونا وائرس کے سبب آئندہ سال فروری-مارچ…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس کی کمپنی بائٹ ڈانس اور ٹنسنٹ کیساتھ ختم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
صدر ٹرمپ کے دستخط کردہ حکم نامے میں یہ بھی تجویز کیا گیا ہے کہ امریکا کی قومی سلامتی کے…