کوئٹہ میں 7ویں محرم کے موقع پر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل سروس بند
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 7ویں محرم کے موقع پر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل سروس بند رہی بلکہ جلوس کے روٹ کو جانے والی تمام راستے بھی بند رہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز 7محرم کے جلوس کی سیکورٹی کے لئے سیکورٹی کے فول پروف…
