پی ٹی آئی اقتدار میں اپنی جیبیں نہیں، ملکی خزانہ بھرنے آئی: فیاض الحسن چوہان
لاہور: وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اقتدار میں اپنی جیبیں نہیں، ملکی خزانہ بھرنے آئی، وزیرِ اعظم ملک کے مفاد میں مشکل اور غیر مقبول فیصلے کرنے سے نہیں ہچکچاتے۔
فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی…
