مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی 2 سالہ کارکردگی کو ‘تباہ کن’ قرار دے دیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی 2 سالہ کارکردگی کو ‘بدترین تباہی’ قرار دے دیا۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر…
