زرتاج گل و دیگر کو توہین عدالت کا نوٹس ارسال
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چڑیا گھر کے جانوروں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی ملک…
