Daily Archives

August 19, 2020

کابل، راکٹ حملوں میں دو سرکاری ملازم سمیت 3 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز ہونے والے راکٹ حملوں میں دو سرکاری ملازم سمیت 3 افراد ہلاک، 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق گزشتہ روز کابل کے مرکزی حصے میں 14 راکٹوں سے حملہ کیا گیا، جس میں سے ایک راکٹ صدارتی…

ایلن مسک کی دولت میں ایک دن میں 7.8ارب ڈالر کا اضافہ

امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلن مسک دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے۔ گزشتہ روز ٹیسلا کمپنی کے شیئرز میں 11 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے ایلن مسک کی دولت میں 7.8 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا اور وہ دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ میڈیا…

رفیق حریری قتل کیس کا فیصلہ، حزب اللہ رکن مجرم قرار

اقوام متحدہ کےمنظور شدہ ٹریبیونل نے لبنان کے سابق وزیراعظم رفیق حریری کے 2005 میں بدترین بم دھماکے میں قتل کا فیصلہ سنادیا اور حزب اللہ کے ایک رکن کو مجرم قرار دے دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نیدرلینڈز کے شہر ہیگ کی عالمی عدالت کے خصوصی…

سعودی عرب میں کورونا کے مزید 1363 مریضوں کی تشخیص

سعودی عرب میں کورونا کے مزید 1363 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق مملکت میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 686 ہوگئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت نے مزید کہا کہ سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 36 افراد…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید تین نوجوان شہید

سرینگر:  مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کے تحت مزید تین نوجوانوں کو شہیدکر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی طرف سے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیاں مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں اور کپواڑہ میں کی گئیں۔…

مولانا عبدالغفور حیدری کی پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو ہم جب لہتے ہے کہ ہمارا ملک ازاد نہیں ہے تو ہمیں باتے سننے کو ملتی ہے ، چودہ اگست ہم رسمی طور پر مناتے ہے، حقیقت میں ہم اج بھی ازاد…