مولانا عبدالغفور حیدری کی پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو

0 31

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو

ہم جب لہتے ہے کہ ہمارا ملک ازاد نہیں ہے تو ہمیں باتے سننے کو ملتی ہے ، چودہ اگست ہم رسمی طور پر مناتے ہے، حقیقت میں ہم اج بھی ازاد نہیں ہے،اگر ہم ازاد ہوتے تو ہم اپنے فیصلے خود کرتے،شوکت عزیز کہا سے ایا حفیظ شیخ کھا سے ایا، موجودہ حکومت کے وزیر اور مشیر کھا سے ائے ہیں،شہباز گل، زلفی بخاری، ندیم بابر، سمیت دیگر کی نیشنلٹی باہر کی ہے،ہمارے تمام معاملات بیرون ملک میں طے ہوتے ہیں، ہماری داخلہ اور خارجہ پالیسی باہر طے ہوتی ہے، ہم ہر وقت عالمی اسٹیبلشمنٹ کے محتاج ہوتے ہیں، ہم ازاد نہیں ہے اس لیئے ہم نے پاکستان میں پندرہ ملین مارچ اور آخر میں ازادی مارچ کیا ،ہم نے عوام میں شعور بیدار کرنے کیلئے تحاریک چلائی ،ملک بھر میں ہم جلسے اور مظاہرہ شروع کر رہے ، موجودہ حکومت کو کھا سے لاکر ہم پر مسلط کیا گیا ،

چند روز قبل وزیر خارجہ کا بیان ایا اس کے بعد وفاقی کابینہ کی ایک خاتون ممبر نے اس بیان کئ تردید کی ، اس سے واضح یہ ہوتا ہے کہ وفاقی کابینہ میں مختلف لابیز کے لوگ موجود ہے

سعودی عرب ہمارا بہترین دوست ہے ،سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستانیوں کا ساتھ دیا ہے ، موجودہ حکومت کے بیانات سے سعودی حکام ناراض ہوئے ہیں ، سعودی عرب کے تعاون سے پاکستان اج اس مقام تک پہنچا ہے، نا اہل اور سلیکٹیڈ حکومت نے سعودی عرب کو بھی ناراض کردیا ہے ،ارمی چیف اس وقت سعودی عرب میں موجود ہے ،موجودہ حکمرانوں کی نااہلی کے بعد اب ارمی چیف سعودی حکام کو منانے گئے ہے،نا اہل حکمران جو بھی کہے مگر ہم سعودی حکام کو یقین دلاتے ہے کہ پوری پاکستانی قوم اپ کے ساتھ ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

Leave A Reply

Your email address will not be published.