بی آر ٹی منصوبے کی افتتاحی تاریخ سامنے آگئی، وزیراعظم 13 اگست کو افتتاح کرینگے
پشاور: تحریک انصاف حکومت کے پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کی افتتاحی تاریخ بالاخر سامنے آگئی، وزیراعظم عمران خان 13 اگست کو بی آرٹی کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے، وزیراعظم کو بی آرٹی سے…
