Daily Archives

August 11, 2020

قومی معاملات پر اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کا بالغ نظری کا مظاہرہ قابل تحسین ہے، قومی معاملات پر اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ وزیر خارجہ نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو خطوط لکھے ہیں جس…

رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کا کیس: لیگی رہنما مریم نواز کی آج نیب میں پیشی

لاہور: رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کے کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج نیب لاہور کے سامنے پیش ہوں گی۔ فنڈ کب اور کہاں سے آئے ؟ کتنا ٹیکس دیا ؟ نیب نے مکمل تفصیلات مانگ لیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز کی نیب کے سامنے پیشی کا…

پریشان کرنے والوں کی خواہش پوری نہ ہونے دیں، ژالے سرحدی

پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے مداحوں کو مثبت رہ کر پریشان کرنے اور بُرا چاہنے والوں کی کوششوں کو ناکام بنانے کا مشورہ دیا ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی دلکش تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے…

ماہرہ کا زندگی کی سانسوں سے متعلق معنی خیز پیغام

لاہور: ماہرہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت آدھے چہرے کی تصویر شیئر کی ، انکاکہنا ہے کہ ‘جب انہیں پہلی بار اپنی ہر سانس کا خیال رکھنے کا کہا گیا تھا تو اُنہیں یہ بات مکمل طور پر سمجھ نہیں آئی تھی، اُن کے خیال میں اب اُنہیں اس بات کی…

قومی کرکٹ ٹیم دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم دسمبر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔ ‏پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کردی۔ نیوزی لینڈ میڈیا  کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلےجائیں گے۔ ‏کورونا…

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں شکست، کوچنگ سٹاف کو مزید فعال ہونے کی ضرورت ہے: رمیز راجہ

لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کوشکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف کو مزید فعال ہونے کی ضرورت ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کوچنگ سٹاف جس میں مصباح الحق اور…

شیخ عبد العزیز کے یوم شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

حریت رہنما شیخ عبد العزیز کے یوم شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے، ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے۔ شیخ عبد العزیز کو بھارتی فوجیوں نے11 اگست 2008 ءکو گولی مارکر شہید کردیا تھا ، وہ جموں کے ہندو انتہا پسندوں کی طرف…

ٹک ٹاک زہریلا جام، مائیکروسافٹ نہ ہی خریدے تو اچھا ہوگا، بل گیٹس

نیویارک ; مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ چینی ایپ ٹک ٹاک ایک زہریلا جام ہے جسے مائیکروسافٹ نہ ہی خریدے تو اچھا ہوگا۔بل گیٹس مائیکروسافٹ کے بانی ضرور ہیں مگر اس وقت صرف ایک مشیر کی حیثیت سے کمپنی کے ساتھ منسلک ہیں۔ مائیکروسافٹ کی…

سیکورٹی اہلکاروں نے وائٹ ہاؤس کے باہر مشتبہ شخص کو گولی مار دی

واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے باہر سیکریٹ سروس گارڈز نےایک مشتبہ شخص کو گولی ماردی، مشتبہ شخص ممکنہ طور پر مسلح تھا۔ زخمی حالت میں گرفتار مشتبہ شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا بریفنگ میں…

بیروت دھماکے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک:  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ بیروت دھماکے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، عوام کاغصہ جائز ہے ان کی آواز سنی جانی چاہیے۔ انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ لبنانی عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے…