Daily Archives

August 30, 2020

احساس ایمرجنسی کیش کی وصولی کی آخری تاریخ میں 15 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد: احساس ایمرجنسی کیش کی وصولی کی آخری تاریخ میں 15 ستمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ سماجی تحفظ اور غربت کے خاتمے کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس ایمرجنسی کیش ادائیگیوں کے تحت صوبوں کے لئے حتمی تاریخ میں…

اہلیہ جسٹس فائز عیسیٰ کی منی ٹریل غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی منی ٹریل کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے سرینا عیسیٰ کی لندن جائیدادوں کی جمع کرائی گئی منی ٹریل کا جائزہ لیا…

آزادی کشمیر کی جدوجہد امام حسین علیہ السلام کے وژن کے مطابق ہے،شہریارآفریدی

پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر اسلحہ استعمال کرکے انسانی حقوق کے محافظ اداروں کا مذاق اڑا رہا ہے۔ مودی کے تعینات کردہ درندوں نے محرم کے پرامن جلوس کو بھی نہیں بخشا۔ شہریار آفریدی کا سماجی…

یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

کراچی / لاہور / اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر میں یوم عاشور آج بمطابق 10 محرم الحرام کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ نواسہ رسول ؐحضرت امام حسینؓ اوران کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق و صداقت کیلیے میدان کربلا میں دی گئی…

شیخ رشید کی کتاب’لال حویلی سے اقوام متحدہ تک ‘میں بڑے سیاسی انکشافات

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی کتاب ’لال حویلی سے اقوام متحدہ تک‘ میں کئی بڑے سیاسی انکشافات کیے گئے ہیں۔ شیخ رشید کی نئی کتاب کے کئی اقتباسات سامنے آئے ہیں، جن میں کئی بڑے سیاسی انکشافات کیے گئے ہیں، انکا کہنا تھا کہ طاہر القادری اور…

یومِ عاشور: بزدار کا سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹر کا دورہ

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور کیمروں کے ذریعے یومِ عاشور پر کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں…

عوام کی تکلیف کا احساس ہے، معذرت خواہ ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کی تکلیف کا احساس ہے، علاقہ مکینوں سے معذرت خواہ ہوں۔ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے کھارادر کا دورہ کیا، اس دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کھارادر میں بارش کے…

بھارت میں پھنسے 200 پاکستانی 3 ستمبر کو وطن واپس لوٹیں گے

لاہور: بھارت میں پھنسے 200 پاکستانی 3 ستمبر کو وطن واپس لوٹیں گے، کورونا وبا کے سبب عائد کی گئی سفری پابندیاں ان کی واپسی میں حائل تھیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت بھر میں کورونا وبا کے سبب لگائے گئے لاک ڈاون کی لپیٹ میں مذکورہ پاکستانی بھی…

جبری گمشدگیاں ظلم ہیں اور ظلم کے خلاف لڑنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جبری گمشدگیاں ظلم ہیں اور ظلم کے خلاف لڑنا ہوگا۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ عاشور پر پیغام میں کہا کہ ظلم، جھوٹ اور زیادتیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حضرت امام…