سعودی قیادت جلد پاکستان کا دورہ کریگی:وزیر خارجہ
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کراچی کو اس کے حال پر چھوڑ کر انتظامیہ نے تجوریاں بھری ہیں،مقبوضہ کشمیر کے عوام نے بتادیا اب ان کی منزل جبر سے آزادی ہے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا بھارت نے جس طرح کشمیریوں کی…
