Daily Archives

August 16, 2020

پنجاب حکومت کے موثر اقدامات سے گندم اورآٹے کی قیمتوں میں استحکام آیا ہے: عثمان بزدار

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت کے بروقت اور موثر اقدامات سے صوبے میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام آیا ہے۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں 20 کلو آٹے کا تھیلا مقرر کردہ…

آصف علی زرداری نے ن لیگ کو ناقابل اعتماد قرار دیدیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ناقابل اعتماد ہے۔ ہم ن لیگ کو ساتھ ملا کر طاقتور بناتے ہیں اور وہ ڈیل کر لیتے ہیں۔ اب پھر ن لیگ ڈیل کر کے تحریک انصاف کی بی ٹیم…

ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر جاکر پنشن دینگے، زلفی بخاری

اسلام آباد;  وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ ہر وہ شخص جو کام کرتا ہے ای او بی آئی کا حق دار ہوگا، ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر جاکر پنشن دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنڈ دادن خان…

متعدد نئے CPEC منصوبوں پر اس سال کام شروع ہو گا، مراد سعید

وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید کہتے ہیں کہ سی پیک کے تحت متعدد نئے منصوبوں پر اس سال کام کا آغاز ہو گا۔ اسلام آباد سے جاری کیے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ سی پیک پورے علاقے کی معاشی ترقی کی راہ ہموار کرے…

تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کراچی کی ترقی کے لیے متحد ہوگئے

کراچی:  تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم شہر کی ترقی کے لیے متحد ہوگئے، مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنے کا عہد کر لیا۔ کراچی والوں کے لیے اچھی خبر، شہر کی قسمت بدلنے کیلئے پی ٹی آئی ،پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم ایک پیج پر آ گئے۔ …

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں غلط فہمیاں دور ہوچکیں، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا کہ سعودی عرب ہمارا آزمودہ تاریخی اور دل کے قریب دوست ہے اور سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں تھوڑی بہت غلط فہمیاں تھیں جو دور ہوچکی ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ کل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ…

وزارت خارجہ نے کشمیر پر وزیراعظم عمران خان کا مضبوط بیانیہ برباد کردیا، شیریں مزاری

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ دفتر خارجہ اور اداروں نے وزیراعظم عمران خان اور کشمیریوں کو مایوس کیا۔ اسلام آباد میں کشمیر سے متعلق فن پاروں کی نمائش سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ…

ماضی میں کیے گئے مہنگے معاہدوں کے باعث مہنگی بجلی مل رہی ہے، شبلی فراز

وزیراطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی شہزاد قاسم نے کہا ہے کہ ماضی میں کیے گئے مہنگے معاہدوں کےنتیجے میں مہنگی بجلی  ملتی رہی ہے وزیراعظم کی ہدایت پر خصوصی ٹاسک فورس نے بجلی معاہدوں کا جائزہ لیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

کورونا وبا: 92 فیصد مریض صحتیاب، 666 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر بڑی حد تک قابو پایا جاچکا ہے جس کے باعث صحتیاب مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے اور روزانہ سامنے آنے والے نئے کیسز کی تعداد بڑی حد تک کم رہ گئی ہے۔ آج ملک میں مزید 666 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ…