Daily Archives

August 16, 2020

یو اے ای کا اسرائیل سے معاہدہ کا فیصلہ امت مسلمہ کا فیصلہ نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ کمزور مسلمان ممالک کو اسرائیل کو تسلیم کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے، یو اے ای کا فیصلہ امتِ مسلمہ یا عرب دنیا کا فیصلہ نہیں ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل…

چیمپئنز لیگ، بائرن میونخ نے بارسلونا کو ہرا کر ایونٹ سے آؤٹ کر دیا

یوئیفا چیمپینز لیگ کے کوارٹر فائنل میں بارسلونا کے فینز کو ایسا جھٹکا لگا جس کا شاید انہوں نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا، جرمن کلب بائرن میونخ نے ایک یا دو گول نہیں پورے 8 گول داغ دیے اور بارسلونا کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ لزبن میں…

بلوچ نوجوان کا بریک اور ہینڈل کے بغیر سائیکل پر پاکستان کا چکر لگانے کا عزم

نوشکی: رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے علاقے نوشکی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے وطن سے محبت کے اظہار کے لیے منفرد انداز اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوشکی سے تعلق رکھنے والے عطا اللہ کا کہنا ہے کہ وہ بغیر ہینڈل اور بریک کی…

سول ھسپتال کوئٹہ میں او پی ڈیز کھول دی گئی

کوئٹہ سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی کی ھدایت پر سول ھسپتال کوئٹہ میں کورونا وائرس کی احتیطاطی تدابیر اختیار کرتے ھوے او پی ڈیز کھول دی گئی کوئٹہ: ایم ایس سول ھسپتال کوئٹہ ڈاکٹر جاوید اختر نے او پی ڈی کے مختلف شعبوں کا راونڈ…

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کوئٹہ: ژوب،لورالائی،قلات،نصیر آباد، بارکھان اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان کوئٹہ: کوئٹہ کا موجودہ درجہ حرارت 29ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ کوئٹہ: کوئٹہ…

لورالائی میں ڈی جی خان روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ میں 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ڈی جی خان روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو اور پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کو سول اسپتال لورالائی منتقل کردیا گیا۔ ٹریفک حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے…

کورونا سے صحت یاب مریضوں کو 3 ماہ آرام کی ضرورت نہیں، امریکی حکام

امریکا کے سینٹر آف ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن کی جانب سے جاری نئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ کورونا سے صحت یاب مریضوں کو تین ماہ تک آرام کی ضرورت نہیں۔ امریکی ادارے کی جانب سےرواں ماہ کے اوائل میں دی گئی نئی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ…

ٹرمپ کا سکیورٹی کونسل میں ایران کیخلاف جوہری معاہدے کا اختیار استعمال کرنے کا اعلان

واشنگٹن:  صدرٹرمپ نے ایران پر اسلحہ پابندیوں میں توسیع کے معاملے پر سکیورٹی کونسل میں جوہری معاہدے کا اختیار استعمال کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کے خلاف اسنیپ بیک کا اختیار استعمال…