لورالائی میں ڈی جی خان روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ میں 5 افراد جاں بحق

0 29

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ڈی جی خان روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو اور پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کو سول اسپتال لورالائی منتقل کردیا گیا۔ ٹریفک حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا تھا کہ حالیہ بارشوں کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.