سول ھسپتال کوئٹہ میں او پی ڈیز کھول دی گئی

0 29

کوئٹہ سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی کی ھدایت پر سول ھسپتال کوئٹہ میں کورونا وائرس کی احتیطاطی تدابیر اختیار کرتے ھوے او پی ڈیز کھول دی گئی

کوئٹہ: ایم ایس سول ھسپتال کوئٹہ ڈاکٹر جاوید اختر نے او پی ڈی کے مختلف شعبوں کا راونڈ کیا۔اس موقع پر آر ایم او OPD ڈاکٹر اقبال کاسی بھی ایم ایس کے ھمراہ تھے۔

کوئٹہ: ایم ایس سول ھسپتال کوئٹہ ڈاکٹر جاوید اختر نے او پی ڈی کے ڈاکٹرز اور دیگر عملے کو کورونا وائرس کی احتیطاطی  SOPs پر عمل کرنے کی سختی عمل درآمد کرنے کی ھدایت کی۔اور او پی ڈیز آنے والے مریضوں سے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر اختیار کرے اور اس سلسلے میں ھسپتال کے عملے سے تعاون کرے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.