ن لیگ کی جھوٹ اور دھوکہ دہی کی بنیاد پر تشکیل ہوئی، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و تیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جھوٹ اور دھوکہ دہی کی بنیاد پر تشکیل ہوئی۔
اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے لیڈرز اور میڈیا میں ان کے حمایتی دن رات بتاتے تھے کہ نواز…
