پاکستانی لیجنڈ کھلاڑی ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل
دبئی: پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم 2020ء میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ اعزاز حاصل کرنے والے مجموعی طور پر دنیا بھر کے 93 کرکٹرز میں سے ظہیر عباس وہ چھٹے پاکستانی ہیں جنہیں یہ اعزاز ملا ہے۔ اتوار کو آئی سی سی…
