نواز شریف کی تصدیق شدہ میڈیکل رپورٹس جمع کرائی گئیں، ڈاکٹر عدنان

0 29

سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی باقاعدہ تصدیق شدہ میڈیکل رپورٹس اور سمریاں جمع کرائی گئی تھیں۔

ایک بیان میں ڈاکٹر عدنان کا کہنا تھا کہ لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر میڈیکل رپورٹس پنجاب حکومت کو جمع کرائی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ میڈیکل رپورٹس 4 اور 21 دسمبر 2019، 13اور 30 جنوری، 12 فروری، 18 مارچ، 28 اپریل اور 26 جون دوہزار بیس کو بھی جمع کروائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.