سی پیک سےمتعلق گمراہ کن پروپیگنڈا جاری، عوام کان نہ دھریں: عاصم سلیم باجوہ

0 40

اسلام آباد:  چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈے کئے جا رہے ہیں، عوام جھوٹی خبروں پرکان نہ دھریں۔

عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ سی پیک سے متعلق ملازمتیں، اقدامات ویب سائٹ پرپوسٹ ہونگے، پاکستان کے تاریخی پراجیکٹ سی پیک سے متعلق گمراہ کن اور بے بنیاد پروپگینڈے کئے جا رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.