فیڈریشن کو بچانے کیلئے سیاسی بات چیت کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے: نواب رئیسانی
کوئٹہ : سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آپریشن ، اغوا ، تشدد ، تذلیل ، بلوچ، پشتون اور سندھیوں کے قتل عام سے پہلے ہی بدترین صورتحال ہے اب مزید حالات کو خراب کئے جا…
