امریکا کی چینی میزائل تجربوں کی مذمت

0 39

واشنگٹن: یپینٹاگون نے اپنے بیان میں کہا کہ بیجنگ کے اقدامات بشمول حالیہ میزائل تجربوں سے بحیرہ جنوبی چین کی سکیورٹی صورتحال مزید خراب ہو گی۔ امریکی محکمہ دفاع نے بحیرہ جنوبی چین میں چینی میزائل تجربوں کی مذمت کر دی

Leave A Reply

Your email address will not be published.